بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

نیب کا حدیبیہ کیس کھولنے کا فیصلہ

datetime 21  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے حدیبیہ کیس کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران نیب کے وکیل چودھری اکبر تارڑ نے کہا کہ ہم سوچ رہے ہیں کہ حدیبیہ کیس سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا جائے ۔

جس پر پانامہ عملدرآمد بنچ کے سربراہ جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ آپ نے سوچ لیا ہے تو آپ کی یہ سوچ تحریری شکل میں کب آئے گی؟ جس پر نیب کے وکیل نے کہا کہ اگلے ہفتے میں ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے آج پانامہ کیس کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…