جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

والیم 10کھلتے ہی شریف خاندان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج اٹھی

datetime 21  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی استدعا پر سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10کھول دیا ، نواز شریف کے ساتھ شہباز شریف بھی زد میں آ سکتے ہیں، سینئر صحافی صابر شاکر کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے اپنی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروانے کے موقع پر

رپورٹ کےجس والیم 10کو پبلک نہ کرنے کی استدعا کی گئی تھی اسے آج سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی استدعا پر کھول دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے سینئر صحافی صابر شاکر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10میں ایسی دستاویزات ہیں جو نواز شریف کے ساتھ شہباز شریف کو بھی ڈبو دیں گی۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…