(ن) لیگ کو الیکشن مہم کیلئے ڈیڑھ ارب کس نے دیا؟ مولانا فضل الرحمان کو فنڈنگ کہاں سے ہوتی ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں فواد چودھری اور مراد سعید نے الزام عائد کیا ہے کہ شریف فیملی کے کالے دھن کو سفید کرنے کیلئے ن لیگ کو استعمال کیا جا رہا ہے نواز لیگ کے پاس دو ہزار تیرہ میں الیکشن لڑنے کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کہاں سے آئے ن لیگ… Continue 23reading (ن) لیگ کو الیکشن مہم کیلئے ڈیڑھ ارب کس نے دیا؟ مولانا فضل الرحمان کو فنڈنگ کہاں سے ہوتی ہے؟







































