پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

بھارت کی انتہاپسندی، سکھ یاتریوں کو پاکستان جانے سے روک دیا

datetime 8  جون‬‮  2017

بھارت کی انتہاپسندی، سکھ یاتریوں کو پاکستان جانے سے روک دیا

نئی دہلی ( آن لائن )پاک بھارت کشیدہ تعلقات کے پیش نظر بھارت نے سکھ یاتریوں کو پاکستان جانے سے روک دیا ہے۔ گوروارجن دیو کا شہیدی دن منانے کیلئے پاکستان آنیوالے سکھ یاتریوں کی تعداد کم ہونے کے باعث پاکستان نے اسپیشل ٹرین بھی منسوخ کردی۔مودی سرکار کی انتہا پسندانہ سوچ نے سکھ یاتریوں… Continue 23reading بھارت کی انتہاپسندی، سکھ یاتریوں کو پاکستان جانے سے روک دیا

شیخ رشید نے شہری سے لاکھوں روپے بٹور لئے، رقم نہ ملنے پر شہری اسمبلی کے باہر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سے جھگڑا پڑا۔۔پھر کیا ہوا؟

datetime 8  جون‬‮  2017

شیخ رشید نے شہری سے لاکھوں روپے بٹور لئے، رقم نہ ملنے پر شہری اسمبلی کے باہر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سے جھگڑا پڑا۔۔پھر کیا ہوا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمنٹ ہائوس کے باہر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو خفت و شرمندگی کا سامنا، شہری سے 22لاکھ روپے کی گاڑی لیکر رقم ادا نہ کرسکے، شہری نے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے پکڑ کر رقم کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہری ملک نور اعوان نے شیخ رشید پر… Continue 23reading شیخ رشید نے شہری سے لاکھوں روپے بٹور لئے، رقم نہ ملنے پر شہری اسمبلی کے باہر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سے جھگڑا پڑا۔۔پھر کیا ہوا؟

 نہال و طلال کے بعد وزیر اعظم کے انتہائی قریبی ساتھی بھی جے آئی ٹی پر برس پڑے

datetime 8  جون‬‮  2017

 نہال و طلال کے بعد وزیر اعظم کے انتہائی قریبی ساتھی بھی جے آئی ٹی پر برس پڑے

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی ہے یا جیمز بانڈ کی سنسنی خیز فلم ؟شوگر لیول کم ہونے کی خبر کیوں چلائی گئی۔تحقیقات کمرے میں حسین نواز کی تصویر لیک کرنے کرنے کا کای مقصد تھا،جوڈیشنل اکیڈمی کی عمارت سے متعلق تما م انتظامات… Continue 23reading  نہال و طلال کے بعد وزیر اعظم کے انتہائی قریبی ساتھی بھی جے آئی ٹی پر برس پڑے

پیپلز پارٹی کا جے آئی ٹی ایشو پر تصادم کی شکل میں حکومت کیخلاف آئینی اداروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ

datetime 8  جون‬‮  2017

پیپلز پارٹی کا جے آئی ٹی ایشو پر تصادم کی شکل میں حکومت کیخلاف آئینی اداروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ

لاہور ( آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے جے آئی ٹی ایشو پر تصادم کی شکل میں حکومت کے خلاف آئینی اداروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے، پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق اس بات کا فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے مشاورت کے بعد کیا… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا جے آئی ٹی ایشو پر تصادم کی شکل میں حکومت کیخلاف آئینی اداروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ

’’شریف خاندان میں پھوٹ‘‘ شہباز اور نواز اختلافات کیسے سامنے آئے ،حمزہ شہباز صحافیوں کو کیا میسج کرتے رہے؟

datetime 8  جون‬‮  2017

’’شریف خاندان میں پھوٹ‘‘ شہباز اور نواز اختلافات کیسے سامنے آئے ،حمزہ شہباز صحافیوں کو کیا میسج کرتے رہے؟

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اور شہباز شریف کی فیملیز میں تعلقات اچھے نہیں ، پانامہ لیکس سامنے آنے پر حمزہ شہباز نے صحافیوں کو جو پیغام بھیجا اس میں درج تھا’’خدا کا شکر ہے ہمارے خاندان کا نام نہیں آیا‘‘سینئر صحافی و تجزیہ نگاررئوف کلاسرا کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں… Continue 23reading ’’شریف خاندان میں پھوٹ‘‘ شہباز اور نواز اختلافات کیسے سامنے آئے ،حمزہ شہباز صحافیوں کو کیا میسج کرتے رہے؟

’’اب آئے گاعید الفطرمنانے کامزہ ‘‘، وفاقی حکومت نے شانداراعلان کرکے عوام کوزبردست خوشخبری سنادی

datetime 8  جون‬‮  2017

’’اب آئے گاعید الفطرمنانے کامزہ ‘‘، وفاقی حکومت نے شانداراعلان کرکے عوام کوزبردست خوشخبری سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے عیدالفطرکے موقع پرلوڈشیڈنگ نہ کرنے کافیصلہ کیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق عیدالفطرپرتین روز 26جون سے 28جون تک ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی ۔اس حوالے سے وفاقی حکومت نے وزارت پانی وبجلی کواحکامات جاری کردیئے ہیں کہ عیدکے موقع پر26جون سے 28جون تک ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہ کی جائے اوربجلی کی مسلسل… Continue 23reading ’’اب آئے گاعید الفطرمنانے کامزہ ‘‘، وفاقی حکومت نے شانداراعلان کرکے عوام کوزبردست خوشخبری سنادی

تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن ،تاریخ طے ،کارکن ووٹ کیسے کاسٹ کرینگے ،عمران خان کے انصاف گروپ کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

datetime 8  جون‬‮  2017

تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن ،تاریخ طے ،کارکن ووٹ کیسے کاسٹ کرینگے ،عمران خان کے انصاف گروپ کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں عمران خان کی قیادت میں انصاف گروپ اور نیک محمد خان کے احتساب گروپ کے درمیان11 جون بروز اتوار اور12 جون بروز پیر موبائل فون پر ایس ایم ایس کے ذریعے مقابلہ ہوگا تحریک انصاف کے ملک بھر میںرجسٹرڈ26 لاکھ ووٹرز حق رائے… Continue 23reading تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن ،تاریخ طے ،کارکن ووٹ کیسے کاسٹ کرینگے ،عمران خان کے انصاف گروپ کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

مسلسل 5چھٹیاں، حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی 

datetime 7  جون‬‮  2017

مسلسل 5چھٹیاں، حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی 

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزرات داخلہ نے 26،27اور28جون کو عید الفطر کیلئے 3چھٹیوں کا اعلان کردیا ، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ۔ منگل کو وزارت داخلہ کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔26،27اور28جون کو عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی ۔ چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جبکہ سرکاری… Continue 23reading مسلسل 5چھٹیاں، حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی 

پاناما لیکس،جے آئی ٹی کے بائیکاٹ اوراس کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ،ن لیگ کے اہم رہنمانے اعلان جنگ کردیا

datetime 7  جون‬‮  2017

پاناما لیکس،جے آئی ٹی کے بائیکاٹ اوراس کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ،ن لیگ کے اہم رہنمانے اعلان جنگ کردیا

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ شر یف خاندان جے آئی ٹی کے بائیکاٹ کا حق رکھتا ہے اگر پارٹی نے جے آئی ٹی کیخلاف تحریک چلائی تو میں سب سے آگے ہوں گا ‘ اگر جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ سے پہلے دو ممبران کے… Continue 23reading پاناما لیکس،جے آئی ٹی کے بائیکاٹ اوراس کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ،ن لیگ کے اہم رہنمانے اعلان جنگ کردیا