خیبر پختونخوااسمبلی کے راکین اسمبلی کے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات جاری،امیر ترین اور غریب ترین ممبر اسمبلی کون ؟ناقابل یقین انکشافات
پشاور(این این آئی)فیڈرل بورڈآف ریونیونے خیبر پختونخوااسمبلی کے 124راکین اسمبلی کے 2016کے ٹیکس گوشواروں کی رپورٹ جاری کردی خیبر پختونخوامیں جے یو آئی کے ملک نورسلیم سب سے زیادہ امیربلٹ پروف گاڑی میں گھومنے والے وزیر صحت غریب نکلے۔فیڈرل بورڈآف ریونیونے خیبر پختونخوااسمبلی کے 124راکین اسمبلی کے 2016کے ٹیکس گوشواروں کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ… Continue 23reading خیبر پختونخوااسمبلی کے راکین اسمبلی کے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات جاری،امیر ترین اور غریب ترین ممبر اسمبلی کون ؟ناقابل یقین انکشافات











































