جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

’’شریف خاندان کی فیکٹری سیل کر دی گئی‘‘

datetime 21  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کا سعودی عرب میں پلانٹ ضبط کر لیا گیا، نجی ٹی وی اینکر مبشر لقمان کا معروف غیر ملکی اخبار بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے حوالے سے دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اینکر مبشر لقمان نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف غیر ملکی اخبار بزنس ریکارڈ کی ایک رپورٹ کے حوالے سے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں نواز شریف کا ایک سکریپ شریڈر پلانٹ سعودی حکومت نے ضبط کر لیا ہے ۔

مبشر لقمان نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ کہ کیونکہ سعودی عرب میں اسرائیل کی تمام مصنوعات ممنوع قرار دی گئی ہیں لہٰذا کسی بھی اسرائیلی مصنوعات کا سعودی عرب میں استعمال خلاف قانون جرم قرار دیاجا تا۔ انہوں نے بتایا کہ کیونکہ نواز شریف کا سعودی عرب میں پلانٹ اسرائیل سے منگوایا گیا تھا اور اس حوالے سے سعودی حکومت کو سپریم کورٹ کی ہی طرح اس پلانٹ کے حوالے سے جعلی دستاویزات فراہم کی گئی تھیں اس لئے سعودی حکومت نے نواز شریف کا وہ پلانٹ ضبط کر لیا ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…