لاہور میں فوجی افسر گرفتار،یہ شخص حقیقت میںکون تھا اور اس کے پاس سے کیا کچھ برآمد ہوا؟حیرت انگیزانکشافات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں قانون نافذکرنے والے ادارے نے خود کوایک حساس ادارے کاافسرظاہرکرکے لوگوں ادارے کے جعلی کارڈزبناکردینے والے شخص کوگرفتارکرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہورکے علاقے فیکٹری ایریا پولیس نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے جعلی کارڈ بنا کر خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیاہے جبکہ یونیفارم اور… Continue 23reading لاہور میں فوجی افسر گرفتار،یہ شخص حقیقت میںکون تھا اور اس کے پاس سے کیا کچھ برآمد ہوا؟حیرت انگیزانکشافات