پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

تفتیشی کمرے میں کون کو ن پیش ہوگا؟ وزیر اعظم کے وکیل کیا کریں گے ؟

datetime 12  جون‬‮  2017

تفتیشی کمرے میں کون کو ن پیش ہوگا؟ وزیر اعظم کے وکیل کیا کریں گے ؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قانون دان بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی سپریم کورٹ کی معاونت کے لیے بنائی گئی ہے، تفتیشی ٹیم تحقیقات کے لیے کسی کو بھی طلب کرسکتی ہے، وزیراعظم تفتیشی افسران کے سامنے اکیلے پیش ہوں گے اُن کے وکیل کو صرف دروازے تک جانے کی اجازت ہوگی۔اے… Continue 23reading تفتیشی کمرے میں کون کو ن پیش ہوگا؟ وزیر اعظم کے وکیل کیا کریں گے ؟

پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے، محکمہ موسمیات

datetime 12  جون‬‮  2017

پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(آن لائن)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران سرگودھا،فیصل آباد،ساہیوال،ڈی جی خان،ڈی آئی خان،بنوں،ہزارہ،راولپنڈی ڈویژن،بالائی فاٹا اورکشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔فورکاسٹنگ آفیسر راشدبلال کے… Continue 23reading پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے، محکمہ موسمیات

نامکمل گوشوارے ،تحریک انصاف سمیت 306سیاسی جماعتیں انتخابات کےلئے نااہل ،بلے کانشان الاٹ نہ کرنے کاحکم جاری

datetime 12  جون‬‮  2017

نامکمل گوشوارے ،تحریک انصاف سمیت 306سیاسی جماعتیں انتخابات کےلئے نااہل ،بلے کانشان الاٹ نہ کرنے کاحکم جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن اآف پاکستان کی جانب سے مرتب کردہ فہرست کےمطابق نامکمل گوشواروں کی بناپرملک کی 343میں سے 306جماعتیں انتخابات میں حصہ لینے کی اہل نہیں ہیں ۔جن میں پاکستان تحریک انصاف ،آل پاکستان مسلم لیگ ،جماعت اسلامی ،پختونخواملی عوامی پارٹی اورسنی اتحاد سمیت دیگرجماعتیں شامل ہیں ۔جبکہ مسلم لیگ (ن) ،پیپلزپارٹی اوردیگرتام بڑی جماعتیں الیکشن میں حصہ لینے کےلئے اہل قراردی… Continue 23reading نامکمل گوشوارے ،تحریک انصاف سمیت 306سیاسی جماعتیں انتخابات کےلئے نااہل ،بلے کانشان الاٹ نہ کرنے کاحکم جاری

آج کے بعد اس معروف تنظیم کو ہرگز اپنی زکوٰۃ اور فطرانے نہ دیں ۔۔پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

datetime 12  جون‬‮  2017

آج کے بعد اس معروف تنظیم کو ہرگز اپنی زکوٰۃ اور فطرانے نہ دیں ۔۔پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

مظفرآباد ( این این آئی)آزادکشمیر سمیت دارلحکومت مظفرآباد میں محکمہ تعلیم کے نام پر کروڑوں روپے ہڑپ کرنے والی جمال فائونڈیشن نے ایک بار پھرزکوٰۃ ، فطرانے اور بیرون ِ ملک امداد لینے کیلئے مہم شروع کردی ! ٗ مظفرآباد سمیت دیگر شہروں میں بڑے بڑے بینرز جبکہ تحقیقات پر جمال فائونڈیشن کی کوئی کارگردگی… Continue 23reading آج کے بعد اس معروف تنظیم کو ہرگز اپنی زکوٰۃ اور فطرانے نہ دیں ۔۔پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

datetime 12  جون‬‮  2017

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

اسلام آباد (آ ئی این پی ) مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کی مکمل رکنیت سے پاکستان جلد بڑے پیمانے پر تجارتی سرگرمیوں کامحوربن جائے گا ،تنظیم کے رکن ملکوں کیساتھ پاکستان کے کثیرجہتی تعلقات ہیں،پاکستان او ر روس کے درمیان دفاعی تعاون میں اضافہ ہوا ہے اسے مزید مضبوط بنایاجائے… Continue 23reading صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر

نیا موٹر وے مکمل،رواں سال ہی افتتاح کا اعلان کردیاگیا

datetime 11  جون‬‮  2017

نیا موٹر وے مکمل،رواں سال ہی افتتاح کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (آ ئی این پی ) ہزارہ موٹروے رواں سال کے اختتام تک فعال ہوجائے گا،59 کلومیٹر طویل برہان حویلیاں سیکشن پر 34ارب روپے لاگت آئے گی ۔شاہراہوں کے قومی ادارے کے ایک عہدیدار کے مطابق ہزارہ موٹروے پر کام بھرپور انداز میں جاری ہے جو اس سال کے اختتام تک فعال ہوجائے گا۔پہلے… Continue 23reading نیا موٹر وے مکمل،رواں سال ہی افتتاح کا اعلان کردیاگیا

اگر آپ نے روزہ نہیں رکھا تو اس کا ’’کفارہ‘‘ کتنے روپے دینا چاہئے؟مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیا

datetime 11  جون‬‮  2017

اگر آپ نے روزہ نہیں رکھا تو اس کا ’’کفارہ‘‘ کتنے روپے دینا چاہئے؟مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) مرکزی رویت ھلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان نے صدقہ فطر فی کس کی کم از کم رقم 100روپے مقرر کر دی ہے جبکہ صاحب استطاعت افراد اپنی حیثیت کے حساب سے جو، کھجور اور کشمش کی قیمت کے مطابق ادا کر سکتے ہیں ۔ مفتی منیب الرحمان… Continue 23reading اگر آپ نے روزہ نہیں رکھا تو اس کا ’’کفارہ‘‘ کتنے روپے دینا چاہئے؟مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیا

نامعلوم افراد کی فائرنگ ،معروف صحافی کو قتل کردیاگیا

datetime 11  جون‬‮  2017

نامعلوم افراد کی فائرنگ ،معروف صحافی کو قتل کردیاگیا

ہری پور(آئی این پی)روزنامہ کے ٹوٹائمز ایبٹ آباد کے ہری پور میں تعینات بیوروچیف بخشیش الٰہی کوعلی الصبح لورہ چوک میں گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا،صحافی کے قتل کی خبر آنافاناہر طرف پھیل گئی،ہری پور ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے،ہری پور کے صحافیوں کا نعش سڑک پر رکھ… Continue 23reading نامعلوم افراد کی فائرنگ ،معروف صحافی کو قتل کردیاگیا

حکومت نے سکولوں میں 1 کروڑ 37 لاکھ بچوں کو ’’ ٹیبلٹ ‘‘کی بجائے کچھ اور ہی دینے کا فیصلہ کرلیا،منظوری دیدی گئی

datetime 11  جون‬‮  2017

حکومت نے سکولوں میں 1 کروڑ 37 لاکھ بچوں کو ’’ ٹیبلٹ ‘‘کی بجائے کچھ اور ہی دینے کا فیصلہ کرلیا،منظوری دیدی گئی

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت کا سکولوں میں بچوں کو ’’ ٹیبلٹ ‘‘کی بجائے سکول بیگز دینے کا منصوبہ، وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے سرکاری سکولوں کے طلبا کو1 کروڑ 37 لاکھ مفت سکول بیگز دینے کی اصولی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری سکول کے بچوں کو… Continue 23reading حکومت نے سکولوں میں 1 کروڑ 37 لاکھ بچوں کو ’’ ٹیبلٹ ‘‘کی بجائے کچھ اور ہی دینے کا فیصلہ کرلیا،منظوری دیدی گئی