جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف اور چوہدری نثارکی آپس میں مثالی دوستی ،آپریشن کرنے والا بھی ایک۔۔! حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  جولائی  2017 |

لاہور ( آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جن کی آپس میں ایک مثالی دوستی ہے ۔ اور دونوں کی آنکھوں کا آپریشن کرنے والا ڈاکٹر بھی ایک ہی ہے ، آئی این پی کو باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے دو ہفتے قبل لاہور کے ایک نجی ہسپتال سے اپنی آنکھوں کا آپریشن کروایا تھا اور اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہیں ۔

ذرائع کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں اہم سیاسی رہنماؤں کی دوستی مثالی ہے اور دونوں ہر مرحلے پر ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیتے ہیں ۔ اسی طرح دونوں کا آنکھوں کا ڈاکٹر بھی ایک ہی ہے ۔ چوہدری نثار علی خان نے بھی چند ماہ قبل لاہور سے ہی اپنی آنکھوں کا آپریشن کروایا تھا اور اسی ڈاکٹر نے ان کا آپریشن کیا تھا جس نے شہباز شریف کا آپریشن کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…