جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور دھماکے کے وقت وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کہاں تھے اور کیا کررہے تھے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  جولائی  2017 |

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور دھماکے کے وقت وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کہاں تھے اور کیا کررہے تھے؟حیرت انگیزانکشاف،تفصیلات کے مطابق لاہور ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکے کے وقت جائے وقوعہ سے چند قدم کے فاصلے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے زیر صدارت اجلاس بھی جاری تھا۔

دھماکے کی اطلاع ملنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب نے دھماکے کے شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے کے متاثرین اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدری کا اظہار کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے متعلقہ حکام سے دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…