منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

آپریشن ہو تو ایسا،پاک فوج کو اہم کامیابی حاصل،دشمنوں کے منصوبے خاک میں ملا دئیے

datetime 26  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے،سیکورٹی فورسز نے آج کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے بہت بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا ،سیکورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے جبکہ آپریشن کےدوران فورسز نے بارودی سرنگیں،

گرنیڈز، راکٹس، ڈیٹونیٹرز، آئی ای ڈیز سمیت بھارتی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے،دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے جدید مواصلاتی نظام کے آلات بھی برآمد ہوئے ہیں،آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی اور حساس اداروں نے4روز میں بلوچستان کے مختلف علاقوں،کوئٹہ، کلیری دہل، دشت، ڈیرہ بگٹی اور سمانی میں دہشتگردوں کےخلاف خفیہ آپریشن کئے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…