وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی سیاست پر کاری ضرب لگانے کا فیصلہ، کس نے نا اہلی ریفرنس تیا ر کر لیا؟
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نااہلی اور ان کے سیاسی کیریئر پر کاری ضرب لگانے کیلئے ریفرنس تیار کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ریفرنس پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان کی جانب سے تیارکیا گیا جو عمران خان کی منظوری کے بعد دائر کیا… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی سیاست پر کاری ضرب لگانے کا فیصلہ، کس نے نا اہلی ریفرنس تیا ر کر لیا؟