پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

اسلام آباد اورلاہور میں ہلچل،بڑی گرفتاریاں ہوگئیں

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

راولپنڈی/ لاہور(این این آئی)سیکیورٹی فورسز نے لاہور میں مشترکہ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشتگردوں اور سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان رینجرز پنجاب نے انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) ، پنجاب پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ لاہور میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں ٹی ٹی ایس اور ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشتگردوں اور سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ۔

دریں اثناء پولیس اور پا کستا ن رینجرز کے افسران و جو انو ں کاشمس کا لو نی اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن،100گھر وں اور200سے زائد افراد کو چیک کیا گیا، دوران سر چنگ دو عدد مو ٹر سائیکل بغیر کا غذات قبضہ پولیس میں لے لیے گئے ، سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی ، تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز اسلام آ باد پو لیس اورپا کستا ن رینجر ز کے افسران و جو انو ں نے تھا نہ شمس کا لو نی اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشنکیا، اس سر چ آ پر یشن میں ایس پی انڈ سٹر یل ایر یا لیا قت حیا ت نیا زی ، ایس ایچ او تھا نہ شمس کا لو نی ، اسلام آ باد پو لیس ، پا کستا ن رینجر ز کے افسران و جو انو ں نے حصہ لیا، سر چ آپر یشن کے دوران100گھر وں اور200سے زائد افراد کو چیک کیا گیا، دوران سر چنگ دو عدد مو ٹر سائیکل بغیر کا غذات قبضہ پولیس میں لے لیے گئے ، ایس ایس پی آ پر یشز اسلام آ باد سا جد کیا نی کہا کہ اس سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یت کی ہے کہ وہ سر چ آ پر یشن کوجا ری رکھیں چیکنگ کو مو ثر بنا ئیں اور اپنے علا قوں میں پٹر ولنگ کو مزید سخت کر یں۔

انہوں نے تمام شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے علاقوں میں کہیں بھی کوئی مشکوک سرگرمی یا کوئی مشکوک شخص دیکھیں تو فوراً اسلام آباد پولیس کو اطلاع دیں۔ انہو ں نے مزید کہا کہ شہریو ں کے تعاون کے بغیر شہر کی سکیورٹی کو بہتر بنانا ممکن نہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…