حسین نواز فوٹو لیک ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے کہاہے کہ حسین نواز فوٹو لیک پرکمیشن بنانے کا معاملہ عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا ٗ حکومت کمیشن بنانا چاہے تو بناسکتی ہے ۔ پیر کو جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے حکومت کی… Continue 23reading حسین نواز فوٹو لیک ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا