جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

شریف خاندان کے بچوں کے بعد بلاول، بختاور اور آصفہ بھی بڑی مصیبت میں پھنس گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بلاول، بختاور اور آصفہ کے نام کے ساتھ بھٹو لکھنے کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے یڈووکیٹ رئیس عبد الواحد کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک رکنی بنچ جس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

کیس کی سماعت کرینگے۔ درخواست میں ایڈووکیٹ رئیس عبدالواحد نے وزارت داخلہ اور چیئرمین نادرا کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ تینوں بہن بھائیوں کا قبیلے کا نام تبدیل کرنا پاکستانی قوم کیساتھ مذاق ہے۔ قبیلے کا نام صرف سیاسی مفاد حاصل کرنے کیلئے لگایا گیاہے۔ عدالت تینوں کو نام کے ساتھ بھٹو لکھنے سے روکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…