جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

سپریم کورٹ سے آنیوالی خبر نے شیخ رشید پر بجلیاں گرا دیں لال حویلی میں خاموشی طاری ہو گئی ، لیگیوں کے جشن

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں شیخ رشید کی نا اہلی کے حوالے سے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے ن لیگی رہنما ملک شکیل اعوان کی جانب سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ

شیخ رشید کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے تین رکنی بنچ تشکیل دیدیا۔ درخواست کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس عظمت سعید شیخ اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل بنچ 21ستمبر کو کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…