بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

ن لیگ کے اہم رہنما کا وزارت سے استعفیٰ واپس لینے سے انکار،وجہ سامنے آگئی

datetime 19  جولائی  2017

ن لیگ کے اہم رہنما کا وزارت سے استعفیٰ واپس لینے سے انکار،وجہ سامنے آگئی

لاہور (این این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حمزہ شہباز شریف نے میاں عطا ء محمد مانیکا سے ملاقا ت کر کے ان کے تحفظات سے آگاہی حاصل کی اور انہیں وزارت سے استعفیٰ واپس لینے کیلئے آمادہ کرنے کی کوشش کی ۔ ذرائع کے مطابق میاں… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما کا وزارت سے استعفیٰ واپس لینے سے انکار،وجہ سامنے آگئی

تحریک انصاف سے علیحدگی کی سنگین وجوہات، ناز بلوچ نے نیا تنازعہ کھڑاکردیا

datetime 19  جولائی  2017

تحریک انصاف سے علیحدگی کی سنگین وجوہات، ناز بلوچ نے نیا تنازعہ کھڑاکردیا

کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والی تحریک انصاف کی سابق رہنما ناز بلوچ نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں خواتین کو پارٹی کے فیصلوں کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ایک انٹرویومیں ناز بلوچ نے کہاکہ آج جس طرح سے مجھے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے وہ انتہائی افسوسناک اور… Continue 23reading تحریک انصاف سے علیحدگی کی سنگین وجوہات، ناز بلوچ نے نیا تنازعہ کھڑاکردیا

وزیراعظم بنائے جانے کی خبریں،احسن اقبال نے جواب دیدیا

datetime 19  جولائی  2017

وزیراعظم بنائے جانے کی خبریں،احسن اقبال نے جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ میں کسی بھی عہدے کا طلبگاریا امیدوار نہیں ہوں جس جگہ ہو خوش ہوں ٗ پارٹی کا نواز شریف پر مکمل طور پر اعتماد ہے ،جب سے حکومت آئی ہے تب سے عمران اور پی ٹی آئی حملہ آور ہو… Continue 23reading وزیراعظم بنائے جانے کی خبریں،احسن اقبال نے جواب دیدیا

ملک بھرمیں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھاربارش،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا،شہروں کے نام جاری

datetime 19  جولائی  2017

ملک بھرمیں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھاربارش،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا،شہروں کے نام جاری

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان ڈویژن، سندھ، مشرقی بلوچستان میں ژوب، قلات، سبی، نصیرآباد، کوئٹہ ڈویژن، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن، فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک… Continue 23reading ملک بھرمیں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھاربارش،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا،شہروں کے نام جاری

جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کس حکومتی وزیر کے داماد نکلے پاکستان کے سینئر ترین صحافی کا دھماکہ خیز انکشاف۔۔ حقیقت کیا ہے؟

datetime 19  جولائی  2017

جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کس حکومتی وزیر کے داماد نکلے پاکستان کے سینئر ترین صحافی کا دھماکہ خیز انکشاف۔۔ حقیقت کیا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے سینئر صحافی شاہین صہبائی نے دعویٰ کیا ہے کہ واجد ضیا پنجاب کے صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور کے داماد ہیں۔دوسری جانب سینئر صحافی انصار عباسی نے اس دعویٰ کی تردید کر دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر… Continue 23reading جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کس حکومتی وزیر کے داماد نکلے پاکستان کے سینئر ترین صحافی کا دھماکہ خیز انکشاف۔۔ حقیقت کیا ہے؟

ناز بلوچ کی شمولیت پرجشن منانے میں مصروف پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا۔۔دو اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر مخالفین سے جا ملے

datetime 19  جولائی  2017

ناز بلوچ کی شمولیت پرجشن منانے میں مصروف پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا۔۔دو اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر مخالفین سے جا ملے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کے پی کے میں پیپلزپارٹی کا صفایا ہونے کے قریب ، نوشہرہ سے سابق ایم این اے طارق خٹک اے این پی میں شامل۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے میں پیپلزپارٹی کا صفایا ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے ۔ پنجاب سے اہم رہنمائوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد… Continue 23reading ناز بلوچ کی شمولیت پرجشن منانے میں مصروف پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا۔۔دو اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر مخالفین سے جا ملے

چینی جوہری ہتھیار پاکستان میں، دونوں ممالک مل کر کیا کرنے والے ہیں؟ بھارتی ایوانوں میں لرزہ طاری ہو گیا

datetime 19  جولائی  2017

چینی جوہری ہتھیار پاکستان میں، دونوں ممالک مل کر کیا کرنے والے ہیں؟ بھارتی ایوانوں میں لرزہ طاری ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے بھارت پر حملے کیلئے جوہری ہتھیار پاکستان میں چھپا رکھے ہیں، دونوں ممالک مل کر بھارت پر حملہ کرنا چاہتا ہے، سابق بھارتی وزیر دفاع ملایم سنگھ یادیو کی ہرزہ سرائی، چین کو بھارت کا سب سے بڑا حریف قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی وزیر دفاع ملایم سنگھ… Continue 23reading چینی جوہری ہتھیار پاکستان میں، دونوں ممالک مل کر کیا کرنے والے ہیں؟ بھارتی ایوانوں میں لرزہ طاری ہو گیا

(ن) لیگ کیلئےاب تک کی سب سے بڑی خوشخبری ’’وزیر اعظم نواز شریف خود کسی جائیداد کے مالک نہیں‘‘

datetime 19  جولائی  2017

(ن) لیگ کیلئےاب تک کی سب سے بڑی خوشخبری ’’وزیر اعظم نواز شریف خود کسی جائیداد کے مالک نہیں‘‘

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں جے آئی ٹی کی رپورٹ پر تیسری سماعت کے دور ان ججز نے ریمارکس دیئے ہیںکہ پہلے عبوری حکم تھا ٗاب فیصلہ ہوگا ٗ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ وزیراعظم خود کسی بھی پراپرٹی کے مالک ہیں،ہمیں دیکھنا ہے کہ کیا کیس میں… Continue 23reading (ن) لیگ کیلئےاب تک کی سب سے بڑی خوشخبری ’’وزیر اعظم نواز شریف خود کسی جائیداد کے مالک نہیں‘‘

پاک فوج نے دس سیکنڈ سے بھی کم وقت میں کس خطرناک چیز کا پتہ لگا لینے والے کونسے جدید ہتھیار حاصل کر لئے!!

datetime 19  جولائی  2017

پاک فوج نے دس سیکنڈ سے بھی کم وقت میں کس خطرناک چیز کا پتہ لگا لینے والے کونسے جدید ہتھیار حاصل کر لئے!!

اسلام آباد(آئی این پی) امریکی سفارتخانہ کے دفتر دفاعی نمائندہ پاکستان نے پاکستان فوج کو دھماکہ خیز مواد کی نشاندہی کرنیوالے پچاس جدید ترین آلات” فیڈو ایکس ” فراہم کیے ہیں۔” فیڈو ایکس ” ایک جدید ترین دستی آلہ ہے جس کی مدد سے پاکستانی فوجی دس سکینڈ سے بھی کم وقت میں کسی بھی… Continue 23reading پاک فوج نے دس سیکنڈ سے بھی کم وقت میں کس خطرناک چیز کا پتہ لگا لینے والے کونسے جدید ہتھیار حاصل کر لئے!!