منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری،پاکستان کا اہم ترین شہر بھی شامل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) عالمی جریدے دی اکانومسٹ نے دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی لسٹ جاری کردی جس میں کراچی آخری نمبر پر رہا تاہم فہرست میں موجود واحد پاکستانی شہر تھا۔عالمی جریدے کے انٹیلی جنس یونٹ نے فہرست میں شامل ساٹھ شہروں کو ڈیجیٹل، ہیلتھ، انفراسٹرکچر اور سیکیورٹی کے پیمانوں پر پرکھا ہے

جبکہ ہر شعبے کے ذیلی شعبے بنا کر انکی نمبرنگ کی گئی ہے۔ٹوکیو 89.80 پوائنٹس کے ساتھ دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار دیا گیا۔ سنگاپور 89.64 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور اوساکا 88.87 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔فہرست میں لندن 82.10 پوائنٹس کے ساتھ 20ویں، نیو یارک81.01 پوائنٹس کے ساتھ 21ویں، فرانسیسی شہر پیرس 79.71 پوائنٹس کے ساتھ 24ویں جبکہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی 80.37 پوائنٹس کے ساتھ 23ویں نمبر پر رہا۔محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں بھارتی دارالحکومت 62.34 پوائنٹس کے ساتھ 43ویں اور ممبئی 61.84 پوائنٹس کے ساتھ 45ویں نمبر پر رہا۔اس فہرست میں واحد پاکستانی شہر کراچی تھا جو 38.77 پوائنٹس کے ساتھ 60ویں نمبر پر رہا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…