پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان میں بغیر ڈرائیور کے پہلی ٹرین،حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

datetime 16  اگست‬‮  2017

پاکستان میں بغیر ڈرائیور کے پہلی ٹرین،حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

لاہور ( این این آئی)سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے بتایا ہے کہ لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین مکمل طور پر آٹومیٹک ہوگی جو ڈرائیور کے بغیر چلے گی ، چین کی شنگھائی پورٹ(بندر گاہ) پر پہلی ٹرین بحری جہاز میں لوڈ کر دی گئی ہے جو 15ستمبر تک کراچی اور اگلے ماہ… Continue 23reading پاکستان میں بغیر ڈرائیور کے پہلی ٹرین،حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

الطاف حسین کی طرح نواز شریف کی بھی تقریر اور میڈیا کوریج پر پابندی؟ عدالت میں بڑا اقدام

datetime 16  اگست‬‮  2017

الطاف حسین کی طرح نواز شریف کی بھی تقریر اور میڈیا کوریج پر پابندی؟ عدالت میں بڑا اقدام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نااہل سابق وزیراعظم نواز شریف کی عدلیہ مخالف تقاریر کا معاملہ توہین عدالت تک چلا گیا اور اب نواز شریف کی میڈیا کوریج پر پابندی کے لئے درخواست دائر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیا کوریج پر پابندی کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔درخواست… Continue 23reading الطاف حسین کی طرح نواز شریف کی بھی تقریر اور میڈیا کوریج پر پابندی؟ عدالت میں بڑا اقدام

عائشہ گلالئی نے عمران خان کی خفیہ ویڈیو ز سوشل میڈیا پر جاری کردیں

datetime 16  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی نے عمران خان کی خفیہ ویڈیو ز سوشل میڈیا پر جاری کردیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر نامناسب میسجز اور کرپشن کے الزامات لگانے والی عائشہ گلالئی نے اب ان کی ویڈیو بھی ”لیک“ کر دی ۔ٹوئٹر پر عائشہ گلالئی کے نام سے موجود ایک اکاؤنٹ پر 2 ویڈیوز جاری کی گئی ہیں جو پرانی ہیں اور اس سے قبل بھی منظرعام پر… Continue 23reading عائشہ گلالئی نے عمران خان کی خفیہ ویڈیو ز سوشل میڈیا پر جاری کردیں

(ن) لیگ کے 70 ایم این اے پارٹی چھوڑ کر کس سیاسی جماعت میں شمولیت کیلئے اڑان بھرنے کو تیار؟

datetime 16  اگست‬‮  2017

(ن) لیگ کے 70 ایم این اے پارٹی چھوڑ کر کس سیاسی جماعت میں شمولیت کیلئے اڑان بھرنے کو تیار؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ق)کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے دعوی کیا ہے کہ(ن)لیگ کے 70 ارکان قومی اسمبلی بڑا فیصلے کرنے کےلئے تیار ہیں۔کراچی روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے (ق)لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے70 ایم این اے ان سے رابطے میں… Continue 23reading (ن) لیگ کے 70 ایم این اے پارٹی چھوڑ کر کس سیاسی جماعت میں شمولیت کیلئے اڑان بھرنے کو تیار؟

سابق صدر زرداری نے نواز شریف کو آخری جھٹکا دیدیا، (ن) لیگ سر پکڑ کر بیٹھ گئی!!

datetime 16  اگست‬‮  2017

سابق صدر زرداری نے نواز شریف کو آخری جھٹکا دیدیا، (ن) لیگ سر پکڑ کر بیٹھ گئی!!

لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف سے رابطہ ہے اور نہ ہی رکھنا چاہتا ہوں ،گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کا حصہ نہیں بنیں گے ،اس وقت جمہوریت نہیں بلکہ نواز شریف کی سیاست کو خطرہ ہے، اقتدار میں رہ… Continue 23reading سابق صدر زرداری نے نواز شریف کو آخری جھٹکا دیدیا، (ن) لیگ سر پکڑ کر بیٹھ گئی!!

سابق خاتون اول کلثوم نواز نے نواز شریف کے دور اقتدار میں کتنے غیر ملکی دورے کئے اور اخراجات کتنے ہوئے ؟

datetime 16  اگست‬‮  2017

سابق خاتون اول کلثوم نواز نے نواز شریف کے دور اقتدار میں کتنے غیر ملکی دورے کئے اور اخراجات کتنے ہوئے ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نا اہل سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ و سابق خاتون اول کے غیر ملکی دوروں کے بارے میں حیران کن انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول کلثوم نواز نے اپنے شوہر کے دور اقتدار میں صرف 4 برسوں میں 42 غیر ملکی دورے کئے، مذکورہ غیر ملکی دورے جولائی… Continue 23reading سابق خاتون اول کلثوم نواز نے نواز شریف کے دور اقتدار میں کتنے غیر ملکی دورے کئے اور اخراجات کتنے ہوئے ؟

نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کس طرح بھارت کی مدد کرتے رہے، کتنے ارب روپے کہاں سے بھارت بھجوائے گئے؟

datetime 16  اگست‬‮  2017

نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کس طرح بھارت کی مدد کرتے رہے، کتنے ارب روپے کہاں سے بھارت بھجوائے گئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہےکہ حسین نواز، نواز شریف وغیرہ ہندوستان کیلئے اتنے مرے کیوں جاتے ہیں؟ ہل میٹل انہوں نے جدہ میں بنائی ہے اور کروڑوں روپے کی ٹرانسفر شریف خاندان نے جدہ اور مختلف ذرائع سے انڈیا کو… Continue 23reading نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کس طرح بھارت کی مدد کرتے رہے، کتنے ارب روپے کہاں سے بھارت بھجوائے گئے؟

’’میں نے کوئی کارنامہ نہیں کیا، سرکاری اشتہارات سے میری تصاویر ہٹا دیں‘‘

datetime 16  اگست‬‮  2017

’’میں نے کوئی کارنامہ نہیں کیا، سرکاری اشتہارات سے میری تصاویر ہٹا دیں‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی نا اہلی کے بعد بنے والے نئے وزیر اعظم شاہد خاقان نے سب کے دل جیت لئے، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان نے 13 اگست کی شام جاری ہونے والے اشتہارات میں سے قائد اعظم ؒ اور دیگر شخصیات کے ساتھ شامل اپنی تصاویر نکلوا دیں۔ شاہد… Continue 23reading ’’میں نے کوئی کارنامہ نہیں کیا، سرکاری اشتہارات سے میری تصاویر ہٹا دیں‘‘

(ن) لیگ کی جانب سے حنیف عباسی پر نوازشات کی بارش کا انکشاف

datetime 16  اگست‬‮  2017

(ن) لیگ کی جانب سے حنیف عباسی پر نوازشات کی بارش کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ راولپنڈی سے مسلم لیگ(ن) کے شکست خوردہ رہنما حنیف عباسی کو (ن) لیگ کی جانب سے خصوصی فنڈ دیا جاتا ہے کہ یہ شہر میں اپنی گرفت مضبوط کرنے کیلئے استعمال کریں۔ (ن) لیگ کی… Continue 23reading (ن) لیگ کی جانب سے حنیف عباسی پر نوازشات کی بارش کا انکشاف