’’اپنی فوجیں واپس بلا لو ورنہ ۔۔‘‘ چین کی بھارت کو آخری وارننگ
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ نے گذشتہ روز ایک مرتبہ پھر بھارت سے کہا ہے کہ وہ چینی علاقے سے اپنی فوج اورجنگی سازوسامان واپس بلا لے ۔یہ بات انہوں نے ایسے موقع پر کہی ہے جبکہ ڈونگ لانگ (ڈوکلم ) کے علاقے میں سرحدی تنازعہ دوسرے ماہ میں داخل ہو گیا ہے… Continue 23reading ’’اپنی فوجیں واپس بلا لو ورنہ ۔۔‘‘ چین کی بھارت کو آخری وارننگ