منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نارووال ٗ لیگی ایم پی اے کے بیٹوں کا ایم ایس پر مبینہ تشدد ٗپانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017 |

نارووال (این این آئی)نارووال کی تحصیل ہسپتال شکرگڑھ میں مبینہ طور پر ن لیگ کے ایم پی اے کے بیٹوں کی جانب سے ایم ایس ڈاکٹر طارق کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ٗ پولیس نے ایم پی اے کے تین بیٹوں سمیت پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔تحصیل ہسپتال شکر گڑھ کے ایم ایس ڈاکٹر طارق کے مطابق (ن )لیگ کے ایم پی اے

غیاث الدین کے بیٹوں اورساتھیوں نے ان کے دفتر میں گھس کر سرکاری ادویہ کے اجرا کیلئے لیٹر جاری کرنے کا کہا ، انکار کرنے پر انہوں نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا ۔پولیس نے ڈاکٹر کی درخواست پر ایم پی اے کے تین بیٹوں ریاض ٗ زید اور محی الدین سمیت 5 ملزمان کیخلاف سٹی تھا نے میں مقدمہ درج کرلیا ٗ مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت اور تشدد کی دفعات شامل کی گئیں ہیں تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…