منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کی خبریں، ارم عظیم فاروقی نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سے حال ہی میں راہیں جدا کرنی والی ارم عظیم فاروقی نے ایم کیو ایم پاکستان میں دوبارہ شمولیت کی خبروں کو بے بنیاد قراردے دیاہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر

پر اپنے پیغام میں ارم عظیم فاروقی نے کہا کہ ایم کیو ایم نے رابطہ کیا تھا مگر شمولیت سے انکار کردیاہے۔ارم عظیم فاروقی نے کہا کہ پاکستان مخالف نعرے لگانے والوں کے خلاف میراموقف بدلا نہیں، ایم کیو ایم میں شامل نہ ہونے کی وجوہات جلد بتاؤں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…