کیپٹن (ر) صفدر کی جے آئی ٹی کو بد دعائیں، وہ کچھ کہہ ڈالا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ممبران کو بد دعائیں دیناشروع کر دی ہیں، انہوں نے کہا کہ پاناما جے آئی ٹی والوں کو کوڑھ کی بیماری لگے گی، اگر ان کو بیماریاں لاحق ہوگئیں تو ہماری سچائی ثابت ہوجائے گی،… Continue 23reading کیپٹن (ر) صفدر کی جے آئی ٹی کو بد دعائیں، وہ کچھ کہہ ڈالا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا