جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن کی اہم شخصیات نے بغاوت کر دی زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شامل

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کے بھانجے نوابزادہ میر شاہجہان زہری اور نوابزادہ میر یوسف خان زہری، میر نواب خان مینگل،وڈیرا محمد نواز اور محمد خان بروہی پیپلزپارٹی میں شامل، بلاول ہائوس میں آصف زرداری سے ملاقات میں پارٹی میں شمولیت کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کے بھانجے نوابزادہ میر شاہجہان زہری اور نوابزادہ

میر یوسف خان زہری سمیت میر نواب خان مینگل ، وڈیرا محمد نواز اور محمد خان بروہی نے بلاول ہائوس میں آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر آصف علی زرداری نے پارٹی میں شامل ہونے والی شخصیات کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا آئندہ وزیراعلیٰ پیپلزپارٹی کا جیالا ہو گا۔اس موقع پر پیپلزپارٹی کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…