ڈاکٹر عاصم کیخلاف تحقیقات کرنے والے نیب آفیسر کے ساتھ آج کل کیا سلوک کیا جا رہا ہے؟ حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کے ڈاکٹر عاصم اور اقبال زیڈ احمد کے کیسز کی انکوائری کرنے والے آفیسر کو قتل اور اغوا کی دھمکیاں،تفصیلات کےمطابق ڈاکٹر عاصم کیس کی نیب میں تفتیش کرنے والے آفیسر کو ڈی ایس پی کے بیٹے نے درمیان سڑک میں روک کر عید سے قبل اغوااور قتل کی دھمکیاں دی… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کیخلاف تحقیقات کرنے والے نیب آفیسر کے ساتھ آج کل کیا سلوک کیا جا رہا ہے؟ حیران کن انکشاف