میرے پاس متحدہ عرب امارات کا اقامہ کب سے ہے؟پاکستان کے وزیرخارجہ نے حیرت انگیز اعتراف کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارت کے ساتھ میرا خصوصی لگاؤ ہے کیوں کہ1979ء سے میرے پاس یو اے ای حکومت کا اقامہ ہے ۔وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف حکم دیں تو وہ پیپلزپارٹی اور (ن )لیگ کے رابطے بحال کرنے میں کردار ادا کرسکتے ہیں ٗسیاست ممکنات کا… Continue 23reading میرے پاس متحدہ عرب امارات کا اقامہ کب سے ہے؟پاکستان کے وزیرخارجہ نے حیرت انگیز اعتراف کرلیا