بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

ختم نبوت قانون میں تبدیلی کے بعد شیخ رشید کا ایک اور دھماکہ خیز انکشاف، قانون میں تبدیلی کے اصل ذمہ دار پانچوں افراد کے نام بتا دیے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا دعویٰ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وزیر قانون زاہد حامد اکیلا ختم نبوتؐ قانون میں تبدیلی کا ذمہ دار نہیں ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے حافظ آباد میں تحریک انصاف کی جانب سے منعقد کیے گئے جلسے میں تقریر کی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنی تقریر کے

دوران تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ زاہد حامد ختم نبوتؐ قانون میں تبدیلی کا اکیلا ذمہ دار نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ اس سازش میں 5 لوگ شامل تھے۔ ختم نبوتؐ قانون میں تبدیلی کرنے کی سازش میں زاہد حامد، انوشہ رحمان، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور رانا ثناء اللہ شامل تھے۔ ان تمام لوگوں نے خاموشی سے ختم نبوتؐ قانون کو ختم کرنے کی سازش کی تھی تاہم میں نے بروقت ان کی چوری پکڑ لی ۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…