بڑے بڑے سیاسی پہلوانوں کو پچھاڑنے والے عمران خان کو ایک مچھر نے منہ دکھانے کے لائق نہ چھوڑا
پشاور /ایبٹ آباد (این این آئی)خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 ہزار تک پہنچ گئی ہے ٗ اس وقت 400 سے زائد مریض صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ڈینگی رسپانس یونٹ کے… Continue 23reading بڑے بڑے سیاسی پہلوانوں کو پچھاڑنے والے عمران خان کو ایک مچھر نے منہ دکھانے کے لائق نہ چھوڑا