پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

میں بتاتا ہوں کہ تمہیں ’’کیوں نکالا‘‘؟ حافظ سعید نے نواز شریف پر سنگین الزامات عائد کر دیے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نظر بندی ختم ہونے کے بعد حافظ سعید نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو غدار قرار دے دیا، تفصیلات کے مطابق جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید جو کئی ماہ نظر بند رہے، انہیں بالآخر رہائی مل گئی ہے، انہوں نے رہا ہونے کے بعد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، حافظ سعید نے کہا کہ میاں محمد

نواز شریف کے سوال مجھے کیوں نکالا کا جواب میرے پاس موجود ہے، سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ہزاروں مسلمانوں کے قاتل بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے دوستی کرکے پاکستان کے ساتھ غداری کی، اس لیے اسے نکالا۔ یاد رہے کہ جنوری 2017 ء میں جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید کو نظر بند کیاگیاتھا لیکن اب ان کی نظر بندی ختم کر دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…