جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف ان کے بچوں حسن ،حسین اور مریم نوازکی جائیداد کی تفصیلات منظر عام پر،ہزاروں کنال زمین کا اعتراف کرلیاگیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)محکمہ مال پنجاب نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف ، انکی والدہ اور بچوں کی جائیداد کی تفصیلات نیب حکام کو بھجوا دیں۔ نیب ذرائع کے مطابق محکمہ مال پنجاب سے سابق وزیراعظم نواز شریف،مریم نواز،حسن نواز، حسین نواز اور نواز شریف کی والدہ شمیم اختر کی جائیداد کی تفصیلات طلب کی گئی تھیں۔نیب کو دی گئی

تفصیلات کے مطابق، حسن نواز اور حسین نواز کے نام پر پنجاب بھر میں کوئی جائیداد نہیں ہے جبکہ نواز شریف کے نام پر ایک ہزار 548 کنال 16 مرلہ،مریم نواز کے نام پر ایک ہزار 163 کنال 11 مرلہ اور نواز شریف کی والدہ شمیم اختر 645 کنال 7 مرلہ زمین کی مالکن ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…