پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے مقامی رہنما کے جواں سالہ بیٹے کو گلا کاٹ کر قتل کر دیاگیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صفدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یوسی سچا سودا کے تحریک انصاف کے کونسلر عبداللہ بھٹی کے جواں سال بیٹے کو جھینڈا روڈ پر رات گئے نامعلوم سفاک ملزمان نے رسیوں سے باندھ کر تیز دھار آلے سے بڑی بیدردی سے ذبح کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ سچا سودا کے رہائشی وارڈ نمبر 4 کے پی ٹی آئی کے کونسلر عبداللہ بھٹی

کا 22 سالہ بیٹا غفران بھٹی موٹر سائیکل پر رات کو اپنے ڈیرہ پر جا رہا تھا کہ نا معلوم سفاک ملزمان نے اسے روک کراسکے ہاتھ پاؤں رسیوں سے باندھ کر بڑی بے دردی سے اسے ذبح کر دیا اور نعش کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لیکر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…