لرزہ خیز واقعہ،باپ نے دو بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی،افسوسناک وجہ سامنے آگئی
بہاولنگر(این این آئی) میکلورڈ گنج میں گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر باپ نے دو بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بہاول نگر کے علاقے میکلورڈ گنج میں ریاض قاضی نامی شخص نے بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد خود بھی گلے میں پھندا… Continue 23reading لرزہ خیز واقعہ،باپ نے دو بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی،افسوسناک وجہ سامنے آگئی