لاہور میں افسوسناک واقعہ،نوجوان کو پولیس نے مبینہ طورپر انڈرپاس کی دیوار سے نیچے گرادیاگیا
لاہور( این این آئی)انڈر پاس سے گر کر زخمی ہونے والے نوجوان کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ مبینہ طور پر رشوت نہ دینے پر پولیس نے دھکا دیا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ذوہیب اپنے دوستوں کے ہمراہ گلبرگ گیا تھا جہاں پولیس نے ہلڑبازی کا بہانہ بنا کر روکا… Continue 23reading لاہور میں افسوسناک واقعہ،نوجوان کو پولیس نے مبینہ طورپر انڈرپاس کی دیوار سے نیچے گرادیاگیا