ڈانٹ ڈپٹ کے بعد حنیف عباسی اور نوازشریف کا پہلا رابطہ، کیا بات ہوئی؟حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے بارے میں افواہیں غلط ثابت ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نااہل سابق وزیراعظم نواز شریف کی اسلام آباد سے لاہور ریلی کے دوران مسلم لیگ (ن) راولپنڈی کے رہنما حنیف عباسی کے بارے میں یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ راولپنڈی کا… Continue 23reading ڈانٹ ڈپٹ کے بعد حنیف عباسی اور نوازشریف کا پہلا رابطہ، کیا بات ہوئی؟حیرت انگیزانکشافات