پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان نے ایک اور اہم ترین معاملے میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا 

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے آئینی درخواست دائرکردی ہے۔میڈیا ر پورٹ کے مطابق عمران خان نے سپریم کورٹ میں دائر آئینی درخواست میں مؤقف اختیارکیا کہ صوبائی حکومت فاٹا کو کے پی کے یں ضم کرنے کیلئے رضامند ہے، صوبائی اسمبلی فاٹا کے انضمام پر قرارداد بھی منظور کر چکی جبکہ صدر مملکت نے فاٹا اصلاحات پیکج کا اعلان بھی کردیا ہے۔درخواست میں چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ

آئین تمام شہریوں کو برابری کی بنیاد پر بنیادی حقوق فراہم کرتا ہے، خیبرپختونخوا حکومت نے فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنے کیلئے اپنی تمام آئینی ذمہ داریوں کو پورا کیا ہے اور عدالت آنے سے پہلے تمام فورمز پر معاملہ اٹھا چکے ہیں۔ انکا مزید کہنا ہے کہ صدر مملکت کو فاٹا میں امن اور گورننس کیلئے قانون سازی کا اختیار ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنے کا حکم دے۔ درخواست میں صدر مملکت‘ وزارت قانون‘ سیفران اور فاٹا سیکرٹریٹ کو فریق بنایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…