آئندہ عام انتخابات ، جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی
لاہور (این این آئی )عام لوگ اتحاد پارٹی کے سربراہ جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات سیاسی جماعتوں نہیں بلکہ عوام کیلئے کڑا امتحان ثابت ہوں گے ، خود کو قومی رہنما کہنے والوں کے چہرے سب کے سامنے ہیں اور اب عوام نے فیصلہ کرنا ہے انہوں نے اپنا… Continue 23reading آئندہ عام انتخابات ، جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی