جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

شریف خاندان کے ایک اور اہم شخص کی سیاسی میدان میں انٹری،اعلان کردیاگیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی میاں حمزہ شہباز کی زیر صدارت اہم اجلا س منعقد ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں سلمان شہباز ، ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان ،مصطفے ٰ کمال اور عطااللہ تارڑنے شرکت کی ۔اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ سلمان شہباز 2018ء میں ہونے والے

عام انتخابات میں مسلم لیگ( ن) کی انتخابی مہم کیلئے کے لیے میدان میں آئیں گے اورعام انتخابات کی عوامی رابطہ مہم میں کو بہتر بنانے کے لیے پالیسی بھی مرتب کریں گے ۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…