وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پھر بازی لے گئے پوتے ، پوتیوں کیساتھ کہاں نکل پڑے؟ حیران کن تصاویر
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف پاکستان کے 70 ویں جشن آزادی پربچپن کی یاد تازہ کرنے پوتے پوتیوں کے ہمراہ مقامی بازار نکل پڑے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر چند تصاویر بھی شیئر کیں جس میں وزیراعلیٰ پنجاب اپنے پوتے پوتیوں کوبازارسے بیجزخرید رہے ہیں۔ تاہم بیجز کے بعد وزیراعلیٰ… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پھر بازی لے گئے پوتے ، پوتیوں کیساتھ کہاں نکل پڑے؟ حیران کن تصاویر