پاک فوج نے بھارت کو آخری سبق سکھانے کا اعلان کر دیا
راولپنڈی(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)کورکمانڈر راولپنڈی نے ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ معصوم شہریوں کے خلاف بھارتی جارحیت کا موثر جواب دیں۔نجی ٹی وی کے مطابق کورکمانڈرراولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقے کا جائزہ… Continue 23reading پاک فوج نے بھارت کو آخری سبق سکھانے کا اعلان کر دیا