قیامت کی نشانی نظر آگئی،عمران خان کا آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کے بارے میں حیرت انگیزدعویٰ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے (ن) لیگ کی جانب سے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو دوبارہ پارٹی صدر بنانے کے فیصلے پرکہا ہے کہ کرپٹ لوگوں کی آؤ بھگت کرنا قیامت کی ایک نشانی ہے ٗخداکی شان،زرداری اوران کی ہمشیرہ مجھ پرہتک عزت کا دعویٰ دائرکرینگے۔سماجی رابطے… Continue 23reading قیامت کی نشانی نظر آگئی،عمران خان کا آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کے بارے میں حیرت انگیزدعویٰ







































