پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی جانب سے ایک اور بڑا الزام عائد کر دیا گیا

datetime 19  اگست‬‮  2017

تحریک انصاف کی جانب سے ایک اور بڑا الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب میں امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے نامکمل ووٹر لسٹیں دینے اور حلقے سے 20سے 22ہزار ووٹ خارج کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب… Continue 23reading تحریک انصاف کی جانب سے ایک اور بڑا الزام عائد کر دیا گیا

عمران خان کا وادی مہ نور ایک سال میں کھولنے کا اعلان

datetime 19  اگست‬‮  2017

عمران خان کا وادی مہ نور ایک سال میں کھولنے کا اعلان

مانسہرہ (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے ضلع مانسہرہ کی 13ہزار فٹ بلندخوبصورت وادی مہ نور کو ایک سال کے اندر سیاحوں کیلئے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔عمران خان اپنے تین روزہ نجی دورہ شوگران کے آخری روز ہیلی کاپٹر کے ذریعے13ہزار فٹ بلند وادی مہ نور پہنچے… Continue 23reading عمران خان کا وادی مہ نور ایک سال میں کھولنے کا اعلان

رشید احمد کا نیب میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کا نوٹس بھیجنے کا اعلان

datetime 19  اگست‬‮  2017

رشید احمد کا نیب میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کا نوٹس بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نیب میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حدیبیہ کیس نوازشریف کی سیاسی موت ثابت ہوگا۔ ہفتہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ کیس نوازشریف… Continue 23reading رشید احمد کا نیب میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کا نوٹس بھیجنے کا اعلان

وزیر اعظم نے طلال چوہدری کی کلاس لے لی،ساتھ ہی بڑی پابندی عائد۔۔۔وجہ بھی سامنے آگئی‎

datetime 19  اگست‬‮  2017

وزیر اعظم نے طلال چوہدری کی کلاس لے لی،ساتھ ہی بڑی پابندی عائد۔۔۔وجہ بھی سامنے آگئی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےطلال چوہدری کو غیر ذمہ دارانہ بیان پر جھاڑ پلا دی، احسن اقبال کا وزیراعظم سے طلال چوہدری کو قلمدان دینے پر شدید احتجاج اور عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احسن اقبال نے طلال چوہدری کے بیانات،اپوزیشن پر الزام تراشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے موقف… Continue 23reading وزیر اعظم نے طلال چوہدری کی کلاس لے لی،ساتھ ہی بڑی پابندی عائد۔۔۔وجہ بھی سامنے آگئی‎

یہ ہوتا ہے بڑا پن پنجاب نے ڈینگی سے متاثرہ اپنے پشاور کے بھائیوں کا ہاتھ تھام لیا

datetime 19  اگست‬‮  2017

یہ ہوتا ہے بڑا پن پنجاب نے ڈینگی سے متاثرہ اپنے پشاور کے بھائیوں کا ہاتھ تھام لیا

پشاور(ویب ڈیسک) پشاور میں ڈینگی نے وبا کی شکل اختیار کرلی ، ڈینگی بخار سے 7افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ،وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 900کے قریب پہنچ گئی ہے جس کی وجہ سے ہسپتالوں میں گنجائش ختم ہوگئی اورمریضوں کو واپس بھجوایاجانے لگا، تہکال میں وباء کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں گو عمران… Continue 23reading یہ ہوتا ہے بڑا پن پنجاب نے ڈینگی سے متاثرہ اپنے پشاور کے بھائیوں کا ہاتھ تھام لیا

قومی اسمبلی ترجمان سپیکر کے ریفرنس دائر کرنے کے حوالے سے لاعلم

datetime 19  اگست‬‮  2017

قومی اسمبلی ترجمان سپیکر کے ریفرنس دائر کرنے کے حوالے سے لاعلم

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کے ترجمان سپیکر کے ریفرنس دائر کرنے کے حوالے سے لاعلم ‘ ترجمان کے مطابق رابطے کی کوشش کی جا رہی ہے ‘ سپیکر قومی اسمبلی لاہور میں ہیں ‘ ریفرنس کے دائر ہونے یا نہ ہونے کا علم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان قومی اسمبلی سپیکر ایاز صادق… Continue 23reading قومی اسمبلی ترجمان سپیکر کے ریفرنس دائر کرنے کے حوالے سے لاعلم

چوہدری نثار کل شام 5بجے کیا کرنے جارہے ہیں؟نوازشریف سمیت (ن) لیگی قیادت کے چہروں پر ہوائیاں اڑنے لگیں

datetime 19  اگست‬‮  2017

چوہدری نثار کل شام 5بجے کیا کرنے جارہے ہیں؟نوازشریف سمیت (ن) لیگی قیادت کے چہروں پر ہوائیاں اڑنے لگیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارکا کل شام 5بجے اہم پریس کانفرنس کرنے کا اعلان۔نجی ٹی وی کے مطابق ( ن)لیگ کے رہنما پرویز رشید اور چوہدری نثار کے درمیان بیان بازی کے بعد سابق وفاقی وزیر داخلہ نے اہم پریس کانفرنس کا اعلان کردیا ہے ۔چوہدری نثار کل شام پانچ بجے… Continue 23reading چوہدری نثار کل شام 5بجے کیا کرنے جارہے ہیں؟نوازشریف سمیت (ن) لیگی قیادت کے چہروں پر ہوائیاں اڑنے لگیں

شہباز شریف کی ہدایت پر ڈینگی پر قابو پانے کے لئے ٹیم لاہور سے خیبر پختونخوا روانہ ہوگئی

datetime 19  اگست‬‮  2017

شہباز شریف کی ہدایت پر ڈینگی پر قابو پانے کے لئے ٹیم لاہور سے خیبر پختونخوا روانہ ہوگئی

لاہور،پشاور ( این این آئی،آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ڈینگی پر قابو پانے کے لئے ٹیم لاہور سے خیبر پختونخوا روانہ ہوگئی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے اقدام کو خوش آئند قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ، کے پی کے کے… Continue 23reading شہباز شریف کی ہدایت پر ڈینگی پر قابو پانے کے لئے ٹیم لاہور سے خیبر پختونخوا روانہ ہوگئی

ججوں کی تقرری جوڈیشل کونسل نہیں بلکہ پارلیمنٹ اور کابینہ منظور کریگی،شاہد مسعود نے نواز،زرداری منصوبہ لیک کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2017

ججوں کی تقرری جوڈیشل کونسل نہیں بلکہ پارلیمنٹ اور کابینہ منظور کریگی،شاہد مسعود نے نواز،زرداری منصوبہ لیک کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و سینئر اینکر پرسن شاہد مسعود نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کا منصوبہ لیک کر دیا،نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ میری آصف زرداری کو نصیحت ہے کہ وہ سابق وزیراعظم نوازشریف سے دور رہیں، شاہد مسعود… Continue 23reading ججوں کی تقرری جوڈیشل کونسل نہیں بلکہ پارلیمنٹ اور کابینہ منظور کریگی،شاہد مسعود نے نواز،زرداری منصوبہ لیک کردیا