این اے 120،پیپلزپارٹی نے کلثوم نواز کے ساتھ ڈاکٹریاسمین کو بھی پہلے ہی انتخابی میدان سے باہرکرنے کا منصوبہ بنالیا
لاہور ( این این آئی) پیپلز پارٹی کے حلقہ این اے120سے امیدوار فیصل میر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کر دیا جبکہ پی ٹی آئی کے خلاف بھی الیکشن ٹربیونل جا رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading این اے 120،پیپلزپارٹی نے کلثوم نواز کے ساتھ ڈاکٹریاسمین کو بھی پہلے ہی انتخابی میدان سے باہرکرنے کا منصوبہ بنالیا