اسلام آباد کے ماڈل سکولوں میں پرنسپل کی کوئی آسامی خالی نہیں ، طارق فضل چوہدری
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکڑ طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے ماڈل سکولوں میں پر نسپل کی کوئی آسامی خالی نہیں ہے،25میں سے18 سکولوں میں پرنسپل اپنے فرائض سرانجم دے رہے ہیں،26ترقی کے کیسوں میں 17لوگوں کو ترقی دی جاچکی ہے، تمام ترقیاں میرٹ پر کی جاتی… Continue 23reading اسلام آباد کے ماڈل سکولوں میں پرنسپل کی کوئی آسامی خالی نہیں ، طارق فضل چوہدری







































