انا للہ و انا الیہ راجعون معروف عالم دین انتقال کر گئے
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سجادہ نشین کیاں شریف میاں غلام نبی انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وادی نیلم کی مشہور درگاہ کیان شریف کے سجادہ نشین حاجی میاں غلام نبی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ہیں۔اہلخانہ کے مطابق انھیں دل کا دورہ پڑے کے بعد ایم ڈی ایس چمبر… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون معروف عالم دین انتقال کر گئے