ڈان لیکس میں اور کیا کچھ چھپا ہوا ہے؟چوہدری نثار کے انکشاف کے بعدشاہ محمود قریشی نے بھی بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لگتا ہے ڈان لیکس رپورٹ میں سامنے آنے والے مواد کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔ اتوار کے روز اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ڈان لیکس رپورٹ منظر… Continue 23reading ڈان لیکس میں اور کیا کچھ چھپا ہوا ہے؟چوہدری نثار کے انکشاف کے بعدشاہ محمود قریشی نے بھی بڑا دعویٰ کردیا