قطری شہزادے کی اچانک پاکستان آمد، جاتی امرا میں نواز شریف کیساتھ کیا ڈیل کرنے آیا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

29  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کا نیب کو قطری شہزادے تک رسائی کامطالبہ، قطری شہزادہ حماد بن جاسم جاتی امرا میں ایل این جی ڈیل کے سلسلے میں آیا، فواد چوہدری کا میڈیا سے گفتگو میں دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کے اہم کردار قطری شہزادے حماد بن جاسم کی پاکستان آمد کے موقع پر تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب قطری شہزادے تک رسائی حاصل کرے، جب

جے آئی ٹی قطری شہزادے کو پاکستان بلاتی رہی تب سکیورٹی کا بہانہ بنایا گیا اب اچانک سکیورٹی خدشات کیسے ختم ہو گئے۔ انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاتی امرا میں نواز شریف اور قطری شہزادے حماد بن جاسم کےمابین ایل این جی ڈیل ہونے جا رہی ہے ۔ واضح رہے کہ آج صبح قطری شہزادے حماد بن جاسم اچانک 13رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے ہیں اور ان کی جاتی امرامیں نواز شریف کیساتھ ملاقات جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…