اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومت ہوش کے ناخن لے، اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے، حکومت پریڈ گرائونڈ جلسے میں رکاوٹ ڈال رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے، اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے، حکومت پریڈ گرائونڈ جلسے میںرکاوٹ ڈال رہی ہے، جمہوری حق چھیننے پر دمادم مست قلندر ہوتا ہے،ہمارا ہر عمل آئین قانون اور جمہوری روایات کے دائرے میں ہے۔بدھ کو بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پریڈ گرائونڈ جلسے می رکاوٹ ڈال رہی ہے۔انتظامیہ کی اجازت کے باوجود

رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں، حکومت ہوش کے ناخن لے،اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے، جمہوری حق چھیننے پر دمادم مست قلندر ہوتاہے،چند پولیس والوں کو بھیج کر جیالوں کو ڈرایا نہیں جاسکتا ،اسلام آباد م سے پارٹی پرچم اور بینرز اتارے جارہے ہیں۔سرکاری ملازمین کو پیپلزپارٹی کارکنوں سے الجھایا جارہا ہے،ہمارا ہر عمل آئین قانون اور جمہوری روایات کے دائرے میں ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…