ٹرمپ کی دھمکیاں،اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان ۔۔۔! عمران خان نے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا ایک بار پھرافغانستان میں اپنی ناکارہ اور ناکام پالیسی کی ذمے داری پاکستان پر ڈال رہا ہے ٗ ہمیں ہمیشہ بغیر خوف ناانصافی اور جبر کے خلاف آواز بلند کرنا ہو گی۔امریکی صدر ٹرمپ کی جنوبی ایشیا سے متعلق نئی پالیسی پر رد عمل… Continue 23reading ٹرمپ کی دھمکیاں،اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان ۔۔۔! عمران خان نے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا