اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

سرحدی علاقوں سے تمام دہشت گردگروپوں کا صفایا کردیا، اعزاز چوہدری

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے سرحدی علاقوں سے تمام دہشت گرد گروپوں کا صفایا کر دیا ٗپاکستان نے جامع اور بلاتفریق کارروائی سے دہشت گردوں کو شکست دی ہے ۔واشنگٹن میں امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کی رکن الیزبتھ وارن سے ملاقات کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ

پاک افغان سرحد کو محفوظ بنانے کیلئے افغانستان کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں ٗ افغانستان میں امن اور استحکام پاکستان کے مفاد میں ہے۔افغانستان میں امن سیاسی عمل اورافغان قیادت کی مدد سے ممکن ہے ٗسینیٹر الیزبتھ وارن نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو سراہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…