جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

فیض آباد دھرنا جب ختم ہونے کا پتہ چلا تو عمران خان نے صبح اٹھ کر پہلا کام کیا ، کیا۔۔ سب کچھ سامنے آگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک کا دھرنا ختم ہونے کا سن کر شکرانے کے نوافل ادا کئے، عمران خان کا پریس کانفرنس سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ صبح اٹھ کر پتہ چلا کہ فیض آباد دھرنے کا مسئلہ حل ہو گیا ہے تومیں نے شکرانے کے نوافل ادا کئے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر قانون نے دو مرتبہ ایوان میں کہا کہ کوئی ترمیم نہیں ہوئی اور پھر یہ بھی کہا گیا ہے کہ حلف نامے میں ترامیم پر تمام جماعتیں شریک تھیں، یہ بہت بڑا جھوٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ ختم نبوتﷺ کے قانون میں ترامیم کے پیچھے ملوث افراد کے نام جلد سامنے لائے جائیں کیونکہ ذمہ داروں کا تعین ہونے سے معاملہ حل ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…